Monday, June 8, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومبریکنگ نیوزفیض آباد دھرنا کیس؛ ایم کیو ایم نے نظرثانی واپس لینے کی درخواست دائر کردی

فیض آباد دھرنا کیس؛ ایم کیو ایم نے نظرثانی واپس لینے کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد(سب نیوز) متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم )پاکستان نے فیض آباد دھرنا کیس میں نظرثانی واپس لینے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی ۔

تفصیلات کے مطابق نظرثانی واپس لینے کی درخواست ایڈووکیٹ آن ریکارڈ محمود اے شیخ نے دائر کی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایم کیو ایم اور رابطہ کمیٹی کی ہدایات پر نظرثانی پر کارروائی نہیں چاہتے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔