بیجنگ :
19ویں ایشیائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب ہفتہ کی شام کو صوبہ زے جیانگ کے شہر ہانگ چو میں منعقد ہوئی۔ صدر شی جن پھنگ نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور ایشین گیمز کے افتتاح کا اعلان کیا۔
چینی صدر کی جانب سے 19ویں ایشیائی کھیلوں کے افتتاح کا اعلان
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
