ہوماسلام آباداسلام آباد پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے

اسلام آباد پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے

اسلام آباد(آئی پی ایس )اسلام آباد پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے کر دیے گئے ۔ اس حوالے سے ایس ایس پی آپریشنز اسلام آبادڈاکٹر سید مصطفی تنویرنے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق انسپکٹر اسجد محمودکو ریسکیو15سے تھانہ ترنول میں ایس ایچ او تعینات کردیا جبکہ چار سب انسپکٹرز عدیل شوکت علی ، محمد آصف علی ، بلال احمد اور اختر زمان کے بھی تبادلے کردیے گئے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔