ہومبریکنگ نیوزضلع خیبر،فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق

ضلع خیبر،فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور(سب نیوز)ضلع خیبر کے تھانہ باڑہ کے علاقہ برقمبرخیل تکیہ مرکز پولیس چوکی میں فائرنگ سے ایک اہلکار جاں بحق ہو گیا ۔

تفصیلات کےمطابق تھانہ باڑہ کے علاقہ برقمبرخیل تکیہ مرکز پولیس چوکی میں پولیس اہلکاروں کے مابین تلخ کلامی ہوئی جس پر ایک اہلکار نے دوسرے پر فائر کھول دیا جس کے نتیجے میں ریاض نامی پولیس اہلکار شہید ہو گیا ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔