Friday, February 27, 2026
ہومپاکستانکل پہلی دفعہ کسی بھی ایک دن میں ویکسین لگانے کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کر گئی،اسد عمر

کل پہلی دفعہ کسی بھی ایک دن میں ویکسین لگانے کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کر گئی،اسد عمر

اسلام آباد،سربراہ این سی او سی وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کل پہلی بار ویکسین لگانے کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کرگئی، ایک لاکھ 64 ہزار سے زائد افراد کو ویکسین لگائی گئی، کل 40 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کو ویکسین لگانے کا پہلا دن تھا۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں اسد عمر نے کہا کہ کل پہلی دفعہ کسی بھی ایک دن میں ویکسین لگانے کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کر گئی،کل ایک لاکھ چونسٹھ ہزار سے زائد افراد کو ویکسین لگائی گئی ،کل پہلا دن تھا کے 40 سال اور اس سے زیادہ عمر کے لوگوں کو ویکسین لگائی گئی ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔