اسلام آباد:انسداد دہشتگردی عدالت کی عدالت نے ایم کیو ایم رہنماں کے خلاف اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری کیس میں فاروق ستار سمیت 6 دیگر کو بری کردیا۔ عدالت نے بریت کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے فاروق ستار سمیت 6ملزمان کوبری کیا، دیگر ملزمان میں قمر منصور،شاہد پاشا، امجد اللہ ،ساتھی ایم اسحاق اور محفوظ یار خان شامل ہیں۔ ملزمان کے خلاف عزیز آباد تھانے میں 2016 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
اشتعال انگیرتقاریرمیں سہولت کاری کیس: فاروق ستار سمیت 6 ملزمان بری
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
