ہومتازہ تریننگران وزیر مذہبی امور انیق احمد نے وزارت کا قلم دان سنبھال لیا

نگران وزیر مذہبی امور انیق احمد نے وزارت کا قلم دان سنبھال لیا

اسلام آباد(سب نیوز)نگران وزیر مذہبی امور انیق احمد نے وزارت کا قلم دان سنبھال لیا۔
ترجمان مذہبی امور کے مطابق سیکرٹری مذہبی امور آفتاب اکبر درانی نے افسران کے ہمراہ وزیرِ مذہبی امور انیق احمد کا استقبال کیا۔

image 20
image 19


وزیر مذہبی امور انیق احمد کو وزارت کی ذمہ داریوں سے متعلق ابتدائی بریفنگ دی گئی۔
ترجمان مذہبی امور کے مطابق تفصیلی بریفنگ، آئندہ کے لائحہ عمل کیلئے وزارت کے افسران کوہفتہ کے روز طلب کر لیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔