راولپنڈی (سب نیوز)سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، پرویز الہی کو حراست، میں رکھنے کے آرڈرز کی میعاد پوری ہونے پر رہا کیا گیا، اڈیالہ جیل حکام کے مطابق نیب راولپنڈی نے چوہدری پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کر لیا،چوہدری پرویز الٰہی کو کچھ دیر میں نیب راولپنڈی میں پیش کیا جاے گا۔
چودھری پرویز الٰہی کو کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
