اسلام آباد(سب نیوز )انتخابی اصلاحات سمیت اہم ترین قانون سازی،قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی بروز جمعرات شام 5 بجے طلب کیا ہے۔صدر مملکت نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1کے تحت طلب کیا ہے۔اجلاس میں اہم قانونی سازی کی جائے گی۔وزیر اعظم کی بھی اجلاس میں شرکت متوقع ہے۔
انتخابی اصلاحات سمیت اہم ترین قانون سازی،قومی اسمبلی کا اجلاس طلب
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔