اسلام آباد پشاور ایم ون موٹروے پر دو مسافر بسوں میں تصادم ہوا ہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق مسافر بسوں میں تصادم کے نتیجے میں 9 مسافر زخمی ہوگئے، جنہیں قریبی اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔
دوسری جانب اسلام آباد کے پشاورروڈ پر گولڑہ موڑ کے قریب دیوار زیرتعمیر انڈرپاس کے دیورا گرنے سے 11 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرنے والی دیوار زیر تعمیر انڈر پاس کی ہے،مزدور منصوبے میں کام کررہے تھے۔
ایم ون موٹروے پر دو مسافر بسوں میں تصادم، متعدد افراد زخمی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
