ہوماسلام آبادڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر مجسٹریٹ آئی سی ٹی کا مختلف علاقوں میں دورہ

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر مجسٹریٹ آئی سی ٹی کا مختلف علاقوں میں دورہ

اسلام آباد:ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر مجسٹریٹ آئی سی ٹی کا مختلف علاقوں میں دورہ، مجسٹریٹ آئی سی ٹی نے پی ایس سنگجانی کی حدود میں مختلف دکانوں کا معائنہ کیا۔میجسٹریٹ میر یامین آئی سی ٹی نے ایک سلنڈر کی غیر قانونی ری فلنگ کی دکان اور ایک پٹرول/ڈیزل ایجنسی کو خلاف ورزی کرنے پر سیل کر دیا،اس کے ساتھ ساتھ ایل پی جی کی قیمتیں بھی چیک کیا گیا، جبکہ خلاف ورزی کرنے پر دو افراد کو مزید ضروری کارروائی کے لیے پی ایس سنگجانی منتقل کر دیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔