اسلام آباد(سب نیوز)توشہ خانہ کیس نیب انکوائری،چیئرمین پی ٹی آئی نے نیب پیشی سے معذرت کر لی،
چیئرمین پی ٹی آئی نے نیب نوٹس کا تحریری جواب جمع کروا دیا،
لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے باعث اسلام آباد نیب آفس پیش نہیں ہو سکتا،
جواب میں کہا گیا کہ پیچھلے نوٹسز کے جواب میں بھی کہا کہ 4 جولائی کو اسلام آباد عدالتوں میں پیشی ہے،یہ کیس نیب کہ دائرہ اختیار میں نہیں آتا،4 جولائی کی تاریخ دی جائے نیب پیش ہو سکتا ہوں۔
توشہ خانہ کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی نے نیب پیشی سے معذرت کرلی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
