ہومٹاپ سٹوریسب نیوز الرٹ:وفاقی وزیر خزانہ بجٹ 2023-24پیش کر رہے ہیں

سب نیوز الرٹ:وفاقی وزیر خزانہ بجٹ 2023-24پیش کر رہے ہیں

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی نگرانی میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حکومت کی جانب سے سیاسی اور معاشی بحران کے دوران الیکشن سال 2024-2023 کا 750 ارب روپے خسارے کا 14 ہزار 500 ارب روپے کا آخری بجٹ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار قومی اسمبلی میں پیش کر رہے ہیں۔

سپیکر راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر نے بھی شرکت۔قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ جناب سپیکر میں خدا کا مشکور ہوں مجھے اس معزز ایوان کے سامنے اتحادی حکومت کا دوسرا بجٹ پیش کرنے کا اعزاز حاصل ہو رہا ہے، جناب سپیکر اس سے پہلے مالی سال کے بجٹ پیش کروں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔