مردان(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )رہنما علی محمد خان کو پھر گرفتار کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق علی محمد خان نے مردان کی انسداد دہشتگردی کی عدالت سے رہائی کے بعد ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہےکہ اینٹی کرپشن پولیس کے مقدمے میں علی محمد خان کا نام بھی شامل ہیں۔
تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کی گرفتاری پانچویں مرتبہ عمل میں لائی گئی ہے، انہیں گزشتہ روز پشاور جیل سے رہائی کے بعد مردان پولیس نے گرفتار کیا تھا۔
پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان رہا ہوتے ہی پھر گرفتار
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
