ہوماسلام آبادچیئر مین سی ڈی اے کی ہدایت،ڈپٹی کمشنر کا کرپشن کے خلاف آپریشن کلین اپ شروع

چیئر مین سی ڈی اے کی ہدایت،ڈپٹی کمشنر کا کرپشن کے خلاف آپریشن کلین اپ شروع

اسلام آباد(سب نیوز)چیئر مین سی ڈی اے کیپٹن (ر)نور الامین مینگل کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے سردار محمد آصف نے ڈی سی آفس میں کرپشن کے خلاف آپریشن کلین اپ شروع کر دیا ، ایل ڈی سی ،ڈی سی آفس شہزادہ قیصر عباس کو عہدے سے معطل کر دیا گیا،شہزادہ قیصر عباس کو کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام پر معطل کیا گیا ہے،انہیں فوری طور پر عہدہ چھوڑ کر ایچ آر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے،ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے کی طرف سے جاری تحریری احکامات کے مطابق معطل ہونے والے ایل ڈی سی کو معطلی کے عرصے میں تنخواہ اور دیگر مراعات جاری رہیں گی۔

WhatsApp Image 2023 05 24 at 11.24.23 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔