ہومٹاپ سٹوریعوام کیلئے بڑا ریلیف:حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

عوام کیلئے بڑا ریلیف:حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وزیر خزانہ کے مطابق ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 30 روپے فی لیٹر کم ہوگی۔وزیر خزانہ نے قیمتوں میں کمی کا اعلان پریس کانفرنس میں کیا،انہوں نے کہا کہ ٹرانسپورٹرز فوری طور پر قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو دیں۔قیمتوں میں کمی کا اطلاق آج رات 12بجے سے ہوگا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔