ہومبریکنگ نیوزعمران خان کا احتجاج کے دوران مرنے والے کارکنوں کی غائبانہ نمازِ جنازہ کی ادائیگی کا اعلان

عمران خان کا احتجاج کے دوران مرنے والے کارکنوں کی غائبانہ نمازِ جنازہ کی ادائیگی کا اعلان

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کا 9 مئی کے احتجاج کے دوران مرنے والے کارکنوں کی غائبانہ نمازِ جنازہ کی ادائیگی کا اعلان چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے خصوصی ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام کارکنوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔