ہومتازہ ترینپی ڈی ایم کے احتجاجی مظاہرے میں انصار الاسلام کی وردی پہنے ایک شخص گرفتار

پی ڈی ایم کے احتجاجی مظاہرے میں انصار الاسلام کی وردی پہنے ایک شخص گرفتار

اسلام آباد(سب نیوز)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈ ی ایم ) کے احتجاجی مظاہرے سے انصار الاسلام کی وردی پہنے ایک شخص کوگرفتارکرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انصار الاسلام کے رضاکارو نے تحویل میں لے کر انتظامیہ کے حوالے کر دیا ۔جے یو آئی کی جانب سے کسی قسم کے شرپسند ی کرنے والے کو گرفتار کرکے انتظامیہ کے حوالے کیا جائے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔