ہومبریکنگ نیوزنیب میں 14 ڈائریکٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹر کے تبادلے

نیب میں 14 ڈائریکٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹر کے تبادلے

اسلام آباد(سب نیوز)نیب میں 14 ڈائریکٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹر کے تبادلے کر دیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر محمد رضوان کو نیب راولپنڈی سے نیب کراچی تبادلہ کر دیا گیا، ڈائریکٹر عبید اللہ اعظم کو نیب راولپنڈی سے نیب سکھر ٹرانسفر کر دیا گیا ۔نیب نے تقریروں اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نیب میں 9ایڈیشنل ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے بھی تبادلے کر دئے گئے ۔

yy

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔