پشاور(آئی پی ایس ) ریڈیو پاکستان سمیت پشاور میں توڑ پھوڑ اور احتجاج میں سرگرم افراد کی لسٹ سب نیوز کو موصول،لسٹ میں 296ا فراد کے نام اور علاقہ کی نشادہی کی گی ہے ، مزید افراد کی شناحت اور نشاندہی جاری ہے
لسٹ میں شامل افراد کی جس جس علاقے میں احتجاج اور توڑ پھوڑ میں شامل ان کی بھی نشاندہی گئی ہے اور جس علاقے سے تعلق ان کی بھی نشاندہی کرکے متعلقہ پولیس اسٹشن اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادروں کو کو بھی فراہم کی گی ہیں ،نادرا سے ان شرپسندوں کی شناحت کے بعد ان کی گرفتاری بھی ہوگی ۔
