کراچی:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اگر شہباز شریف توہین عدالت کیس میں نااہل ہوئے تو وہ وزیراعظم کے امیدوار نہیں ہوں گے۔کراچی کی احتساب عدالت کے باہر گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حالات ایسے ہوگئے ہیں کہ اب ڈھونڈنے سے بھی وزیراعظم نہیں ملیں گے۔ انہوں نے کہا کہ لکھ کر دینے پر تیار ہوں کہ اب میں وزیراعظم بننا نہیں چاہتا۔
شہباز نااہل ہوئے تو میں وزیراعظم کا امیدوار نہیں ہوں گا، شاہد خاقان عباسی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
