پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات کیلئے شرط رکھ دی۔پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا کہ حکومت مذاکرات کیلئے سنجیدہ ہے اور بحران سے نکلنا چاہتی ہے تو قومی اسمبلی توڑنا پڑے گی۔ انہوں نے کہا اگرحکومت ایک ہی دن الیکشن کراناچاہتی ہے تو اسمبلیاں توڑ دے، اسمبلیاں ختم کر دیں تو آئینی اصلاحات پر بات ہو سکتی ہے۔
حکومت مذاکرات کیلئے سنجیدہ ہے تو قومی اسمبلی توڑنا پڑے گی: پی ٹی آئی کی شرط
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
