ہومUncategorizedچینی صدر کی فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون سے غیر رسمی ملاقات

چینی صدر کی فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون سے غیر رسمی ملاقات

بیجنگ ()

چین کے صدر شی جن پھنگ نے گوانگ چو شہر کے سونگ یوان باغ میں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون سے غیر رسمی ملاقات کی۔جمعہ کے روز
شی جن پھنگ نے میکرون کو جھیل کے کنارے پر خوش آمدید کہا اور دونوں سربراہان مملکت نے خوشگوار انداز میں مصافحہ کیا ۔ باغ میں چہل قدمی کرتے ہوئے دونوں رہنمائوں نے گفتگو کی اور باغ کے فطری مناظر سے لطف اٹھایا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔