ہومسائنس و ٹیکنالوجیٹوئٹرر نے تمام اکاونٹس کو ان فالو کردیا

ٹوئٹرر نے تمام اکاونٹس کو ان فالو کردیا

سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹرویریفائیڈ کے نام سے بنے اکانٹ نے تمام اکاونٹس کو ان فالو کردیا۔
سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹرپرصارفین کیاکانٹس سے بلیو ٹِک ہٹانے کا سلسلہ جاری ہے اوراسی سلسلے میں اب ٹوئٹرویریفائیڈ کے نام سے بنے اکانٹ نے تمام اکاونٹس کو ان فالو کردیا ہے۔
غیرملکی میڈیا کیمطابق Twitter Verified اکانٹ پرفالوونگ اب زیرو پر پہنچ گئی ہے جو کہ اس سے قبل تقریبا 420،000 تصدیق شدہ اکاونٹس کوفالوکیے ہوئے تھا۔
رپورٹس کے مطابق ٹوئٹر پرسب سے پہلے 2009 میں تصدیق شدہ اکاونٹس کے لیے بلیوٹِک متعارف کرایا گیا تھا تاکہ صارفین کو مشہورشخصیات،سیاستدان، کمپنیاں،برانڈز،خبررساں اداروں اورعوامی مفاد کیاصل اکانٹس کوپہچاننے میں مددملے۔
واضح رہے کہ ٹوئٹر نے پہلے کبھی تصدیق شدہ اکاونٹس کے لیے کوئی فیس نہیں لی تھی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔