ہوماسلام آبادسی ڈی اے تقررو تبادلے،عرفان مروت کو ایک بار پھر ڈپٹی ڈائریکٹر لینڈ تعینات کر دیا گیا

سی ڈی اے تقررو تبادلے،عرفان مروت کو ایک بار پھر ڈپٹی ڈائریکٹر لینڈ تعینات کر دیا گیا

وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے )میں تقرر و تبادلے،عرفان مروت کو ایک بار پھر ڈائریکٹر لینڈ تعینات کر دیا گیا،سدرہ انور کا ڈائریکٹر ایل اینڈ آر کے طور پر تقرر ،نوٹیفیکشن جاری ،تفصیلات کے مطابق ایچ آر ڈی سی ڈی اے کی طرف سے جاری تحریری احکامات کے مطابق گریڈ 17کے آفیسر عرفان مروت کا ڈپٹی ڈائریکٹر ڈی ایم اے سے ڈپٹی ڈائریکٹر لینڈ سی ڈی اے تبادلہ کر دیا گیا،گریڈ 17کی آفیسر سدرہ انور کا ڈپٹی ڈائریکٹر 1اینڈ 2سے ڈائریکٹر ایل اینڈ آر تبادلہ کر دیا گیا۔

WhatsApp Image 2023 04 06 at 9.59.41 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔