Thursday, May 21, 2026
ہومپاکستانسہیل علی خان نے بطور سیکرٹری وزارت اطلاعات چارج سنبھال لیا

سہیل علی خان نے بطور سیکرٹری وزارت اطلاعات چارج سنبھال لیا

اسلام آباد(سب نیوز)ایڈیشنل سیکرٹری وزارت اطلاعات سہیل علی خان نے سیکرٹری کا چارج سنبھال لیا۔

سہیل علی خان نے پہلے روز دفتر پہنچ کر دفتری امور سنبھال لئے۔

چارج سنبھالنے پر وزارت کے دیگر افسران نے انکا استقبال کیا۔سہیل علی خان کا تعلق انفارمیشن گروپ سے ہے

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔