لاہور: انتظامیہ نے مینار پاکستان میں جلسہ گاہ کی جگہ پر پانی چھوڑ دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق سینئر صوبائی وزیر اسلم اقبال نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کی اجازت کے باوجود انتظامیہ کا جلسہ گاہ میں پانی چھوڑنا قابل مذمت ہے۔ اسلم اقبال کا کہنا تھا کہ انتظامیہ کے ہتھکنڈے موجودہ نام نہاد حکمرانوں کی بوکھلاہٹ کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
انتظامیہ نے مینار پاکستان جلسہ گاہ کی جگہ پر پانی چھوڑ دیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
