Monday, February 2, 2026
ہومبریکنگ نیوزچیئرمین پیمرا نے عمران خان کی کوریج پر پابندی کی تردید کردی

چیئرمین پیمرا نے عمران خان کی کوریج پر پابندی کی تردید کردی

اسلام آباد:چیئرمین پیمرا نے عمران خان کی کوریج پر پابندی کی تردید کردی ،پارلیمنٹ ہائوس میں صحافی کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں لگائی گئی، پیمرا کی جانب سے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری ہوا؟ صحافی کا سوا ل ،کو ئی نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا ہے ۔ چیئر مین پیمرا کا جواب ، ایسا تو نہیں کہ نوٹیفکیشن جعلی ہو یا پھر آپ کے علم میں نہ ہو؟ صحافی کا سوا ل، ادراے کا کنٹرول کسی اور کے پاس تو نہیں، صحافی کا سوال، نہیں کوئی ایسی بات نہیں ہے، چیئر مین پیمرا کا جواب

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔