ہومتازہ ترینآفتاب سلطان کا نیب افسران سے آخری خطاب، کیسز بنانے اور ختم کرنے کے دباو کا اعتراف ،تفصیلات سب نیوز پر

آفتاب سلطان کا نیب افسران سے آخری خطاب، کیسز بنانے اور ختم کرنے کے دباو کا اعتراف ،تفصیلات سب نیوز پر

اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے مستعفی ہونے سے قبل نیب آفسران کے ساتھ آخری خطاب میں کہا کہ ہمیشہ آئین اور قانون کی عملداری کو مدنظر رکھا پسند و ناپسند کی بیناد پر احتساب نہیں کرسکتا ،کسی کی خواہش پر نا کیسز بنائے جا سکتے ہیں اور نا ہی ختم کیے جا سکتے ہیں ،نیب کے نوجوان آفیسرز اس ادارے کو بلندیوں پر لیکر جا سکتے ہیں ۔چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے 21فروری کو دوپہر بارہ بجے نیب ہیڈ کواٹر چوتھے فلور کے آڈیٹوریم میں آفسران سے خطاب کیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔