ہومبلوچستانضمنی انتخابات، علی نواز اعوان نے این اے 53سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

ضمنی انتخابات، علی نواز اعوان نے این اے 53سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

اسلام آباد(سب نیوز) قومی اسمبلی کی 33سیٹوں پر ضمنی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی کا آخری روز، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی نواز اعوان نے این اے 53سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ۔
دوسری جانب قومی اسمبلی کی 33 سیٹوں پر ضمنی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی کا آخری روزاین اے 59 راولپنڈی کے لیے چوہدری نثار کے بیٹے تیمور علی خان کے کاغذات نامزدگی جمع ،این اے 62 سے شیخ راشد شفیق نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ، شیخ راشد شفیق نے این اے 60 کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرا وئے ۔این اے 62 سے مسلم لیگ ن کے حنیف عباسی کے بیٹے حماس حنیف عباسی نے کاغذات جمع کروا دیئیریٹرنگ افسرکو جمع کرائے ۔

ali nawaz

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔