ہومپاکستانخاتون جج کو دھمکی کیس،عمران خان کو استثنیٰ ملے گی یا نہیں؟فیصلہ کل ہوگا

خاتون جج کو دھمکی کیس،عمران خان کو استثنیٰ ملے گی یا نہیں؟فیصلہ کل ہوگا

جج زیباچوہدری کودھمکی دینے کے کیس میں عمران خان کوحاضری سے استثنیٰ ملے گی یا نہیں؟فیصلہ کل ہوگا۔
عدالت کی جانب سے نوٹس جاری ہونے کے باوجود گزشتہ روز عمران خان پیش نہیں ہوئے،عمران خان کی حاضری سے استثنی کی درخواست پر سینئرسول جج رانامجاہدرحیم فیصلہ کل سنائیں گے۔
ذرائع کے مطابق عمران خان کی جانب سے ابھی تک عدالت میں وکالت نامہ بھی جمع نہیں کروایا گیا ۔
خیال رہے کہ عمران خان کے وکیل کی جانب سے طبی بنیادوں پر حاضری سے استثنی کی درخواست دائر کی گئی تھی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔