ہومپاکستانفواد چودھری کی گرفتاری ،عمران خان آج شام عوام سے اہم خطاب کریں گے

فواد چودھری کی گرفتاری ،عمران خان آج شام عوام سے اہم خطاب کریں گے

لاہور(نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج شام 4بجے عوام سے اہم خطاب کریں گے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے بتایا کہ وہ آج شام 4 بجے میڈیا ٹاک کریں گے جس میں ۔ فواد چودھری کی گرفتاری پر اپنا ردعمل دیںگے ۔

 

 

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔