ہوماسلام آبادراولپنڈی کے نرنکاری بازار میں آگ لگ گئی

راولپنڈی کے نرنکاری بازار میں آگ لگ گئی

راولپنڈی کے نرنکاری بازار میں آگ لگ گئی ، آگ ڈیکوریشن و کھلونے کے گودام میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ،امدادی ٹیموں نے ریسکیو آپریشن شروع کردیا ،شہریوں کی بڑی تعداد موقع پر پہنچ گئی ،رش کی وجہ سے امدادی ٹیموں کو مشکلات کا سامنا ہے

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔