الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2023 کی تیاریاں شروع کر دیں۔
تفصیلات کے مطابق ای سی پی نے تمام ریجنل الیکشن کمشنرز کو خط لکھ دیا۔
خط میں پولنگ سٹیشنز کی ڈرافٹ لسٹ، پولیس اور ایجنسیوں کو فراہم کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔
فہرست فراہم کر کے حساس اور انتہائی حساس پولنگ سٹیشنز سے متعلق متعلقہ اداروں سے فیڈ بیک لیا جائے۔
حساس پولنگ سٹیشنز پر فوج اور رینجرز تعینات کی جائے گی۔
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات2023کی تیاریاں شروع کردیں
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
