ہومکھیلکراچی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 319 رنز کا ہدف دیدیا

کراچی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 319 رنز کا ہدف دیدیا

نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو جیت کیلئے319 رنز کا ہدف دیدیا۔

کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ نے اپنی دوسری اننگز 277 رنز پر ڈکلیئر کردی، ٹام بلنڈل اور مائیکل بریسویل 74-74 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

نسیم شاہ، حسن، ابرار، میر حمزہ اور سلمان آغا نے 1-1 وکٹ حاصل کی۔

Capture 21

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔