اسلام آباد(آئی پی ایس )ایف ایٹ کچہری سے سی ڈی اے نے گرائے گئے وکلا چیمبرز کا ملبہ اٹھانا شروع کردیا،سی ڈی اے کی ہیوی مشینری ملبہ اٹھانے میں مصروف ،سی ڈی انفورسمنٹ حکام، ایڈیشنل دپٹی کمشنر موقع پر موجود تھے ،پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری موقع پر موجود رہی ،سی ڈی اے نے گزشتہ ماہ ایف ایٹ کچہری وکلا کے چیمبرز گرائے تھے ،غیر قانونی چیمبرز گرائے جانے پر وکلا نے احتجاج کیا تھا۔
ایف ایٹ کچہری سے سی ڈی اے نے گرائے گئے وکلا چیمبرز کا ملبہ اٹھانا شروع کردیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔