ہومپاکستانناکام نظامِ انصاف روزانہ ہمارا منہ چڑاتا ہے اور اب ہم چڑ رہے ہیں؟فواد چودھری

ناکام نظامِ انصاف روزانہ ہمارا منہ چڑاتا ہے اور اب ہم چڑ رہے ہیں؟فواد چودھری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کو نیب نے طلب کیا ہے کہ القادر یونیورسٹی کیوں بنائی؟نیب کو ایون فیلڈ کی اربوں کی جائیداد سے کوئی دلچسپی نہیں۔اپنے ایک ٹویٹ میں فواد چودھری نے کہا کہ سوہاوہ جیسی پسماندہ تحصیل میں یونیورسٹی کیوں بنائی بہت بڑا جرم ہے،یہ ناکام نظامِ انصاف روزانہ ہمارا منہ چڑاتا ہے اور اب ہم چڑ رہے ہیں۔

 

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔