اسلام آباد،سینیٹ انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے دوران سابق صدر آصف زرداری سے بیلٹ پیپرپر نشان ڈالنے میں غلطی ہوگئی۔سینیٹ انتخابات کے دوران سابق صدر آصف زرداری کا بیلٹ پیپر ضائع ہو گیا،پہلے بیلٹ پیپرپر آصف زرداری کا ہاتھ کانپنے سے غیرمتعلقہ جگہ پرنشان لگ گیا تھا جس پر آصف زرداری نے دوسرا بیلٹ پیپردینے کی درخواست کی،جس پر ریٹرننگ افسر نے انہیں دوسرا بیلٹ پیپردے دیا،جس کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔
سینیٹ انتخابات کے دوران آصف علی زرداری کا بیلٹ پیپر ضائع ہوگیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔