ہومپاکستانعمران خان پر حملہ،کنول شوزب کی قیادت میں بڑی احتجاجی ریلی

عمران خان پر حملہ،کنول شوزب کی قیادت میں بڑی احتجاجی ریلی

راولپنڈی-صدر پی ٹی آ ئی وویمن ونگ پاکستان کنول شوزب اور ٹیم کا چیر مین عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف شدید احتجاج -کنول شوزب کی قیادت میں خواتین کی ایک بڑی تعداد نے چیئرمین عمران خان کے اوپر قاتلانہ حملے کے خلاف راولپنڈی میں احتجاجی ریلی نکالی – اس موقع پر کنول شوزب کا کہنا تھا کہ کپتان پر قاتلانہ حملے کے کرداروں کو قوم معاف نہیں کری گی۔ پی ٹی آء کی خواتین ہمیشہ اپنے لیڈر کے شانہ نشانہ کھڑی رہی ہیں اور آج اِس مشکل وقت میں بھی وہ وہ اپنے قائد عمران خان کے ویژن کو ہر سطح پر لے جانے کو تیار ہیں-ملک بھر میں وومن ونگ کی ٹیمیں اپنی مقامی لیڈرشپ کے ساتھ مل کر احتجاج کر رہی ہیں –

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔