ہومپاکستانپارلیمانی کمیٹی اجلاس،اعلی عدلیہ میں ججز کی تقرریوں کی منظوری دیدی

پارلیمانی کمیٹی اجلاس،اعلی عدلیہ میں ججز کی تقرریوں کی منظوری دیدی

اعلی عدلیہ میں ججز تقرریوں کے حوالے سے قائم پارلیمانی کمیٹی کا فہمیدا مرزا کی زیرصدارت اجلاس ،اجلاس میں سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کیلئے جوڈیشل کمیشن کی سفارشات کا جائزہ، پارلیمانی کمیٹی نے سپریم کورٹ کے ججز اور چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ کے نام کی منظوری زیر بحث آئی، پارلیمانی کمیٹی نے سپریم کورٹ کے جج کے لیے اطہرمن اللہ کے نام کی منظوری دے دی، پارلیمانی کمیٹی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کیلئے جسٹس عامر فاروق کے نام کی منظوری دے دی ، جسٹس شاہد وحید،جسٹس جسٹس سیدحسن اظہر کے ناموں کی منظوری، 10 نومبر کو ہونے والے اجلاس میں لی جائے گی جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ کیلئے جسٹس شاہد وحید،جسٹس جسٹس سیدحسن اظہر کے ناموں کی سفارش کررکھی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔