Wednesday, May 27, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومپاکستانسابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے کہا ہے کہ قانون اور آئین کے مطابق ہم پارلیمان کو جوابدہ ہیں، ہم نے یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کے لیے ریفرنس دائر کیا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم سواتی نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی نے توشہ خوانہ سے قیمتی گاڑیاں لے کر آصف زرداری اور نوازشریف کو دیں ۔توشہ خانے کے حوالے سے عمران خان کے خلاف ریفرنس بن کر پہلے ہی الیکشن کمیشن کے پاس گیا ہے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔