اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ سابقہ اسلام آباد ایم این اے علی اعوان پر مقدمہ درج،ان کا قصور؟ کارنر میٹنگ کی تھی۔اپنے ایک ٹویٹ میں اسد عمر نے کہا کہ رئیس امروہی کے شعر میں معمولی تبدیلی کے ساتھ،جمہوریت کا جنازہ ہے، زرا دھوم سے نکلے۔
سابقہ اسلام آباد ایم این اے علی اعوان پر مقدمہ درج. ان کا قصور؟ کارنر میٹنگ کی تھی. رئیس امروہی کے شعر میں معمولی تبدیلی کے ساتھ…. جمہوریت کا جنازہ ہے، زرا دھوم سے نکلے
— Asad Umar (@Asad_Umar) September 20, 2022
