Thursday, May 21, 2026
ہومپاکستانوزیراعظم شہباز شریف اورروسی صدر ولادیمیرپیوٹن کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف اورروسی صدر ولادیمیرپیوٹن کی ملاقات

سمرقند (نیوزڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف کی روسی صدرولادیمیرپیوٹن سے ملاقات ہوئی ، باضابطہ ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر ہوئی ۔
تفصیلات کے مطابق ازبکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہان کونسل کا 22وا ں اجلاس شروع ہوگیا ہے، جس میں شرکت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف سمرقند پہنچ گئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کی روسی صدرولادیمیر پیوٹن سے ملاقات ہوئی ہے ، پاکستان اور روس کے رہنماوں کی پہلی باضابطہ ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر ہوئی ۔

 

 

 

 

 

May be an image of 2 people and people standing

 

May be an image of 2 people and people standing

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔