ہومپاکستانفورس کمانڈر ایف سی این اے میںجر جنرل کاشف خلیل کا سکردو کا دورہ

فورس کمانڈر ایف سی این اے میںجر جنرل کاشف خلیل کا سکردو کا دورہ

سکردو(آئی پی ایس)فورس کمانڈر ایف سی این اے میںجر جنرل کاشف خلیل نے سکردو میں ںسیاسی، مذہبی سول سوسائٹی ،سیکورٹی ، سماجی اور دیگر اہم شعبوں سے تعلق رکھنے والے شخصیات سے ملاقات کی۔

ملاقات میں علاقے کے مسائل اور ان کے حل کے لیے اقدامات کے بارے میں بات چیت کی-

واضح رہے فورس کمانڈر ایف سی این اے کا چارج سنبھالنے کے بعد یہ پہلا سکردو کا دورہ ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔