صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ملک میں بریک تھر دور نہیں، جلد اچھی خبر آنے والی ہے، سیاسی مفاہمت ہو ، تمام فریقین ایک چھت تلے جمع ہوں یہ اب ناممکن نہیں، کوشش ہے مسائل کا حل مذاکرات سے ہی نکل آئے۔ان خیالات کا اظہار صدر مملکت نے دنیا نیوز کے پروگرام ’دنیا کامران خان کے ساتھ’ میں میزبان کامران خان کے ساتھ خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کیا، یہ انٹرویو آج رات ساڑھے نو بجے نشر کیا جائے گا۔
سیاسی مفاہمت ہو، فریقین ایک چھت تلے جمع ہوں، اب ناممکن نہیں: صدر علوی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
