آئی پی یو ایشیا پیسیفک ممبر ممالک کی پارلیمانوں کے تیسرے علاقائی سیمینار میں شرکت کے لیے مہمانوں کی آ مد کا سلسلہ جاری ،دو روزہ سیمینار 13اور 14 ستمبر کو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہو رہا ہے ۔
سیمینار میں شرکت کے لیے ایران،سری لنکا اور کوریا کے پارلیمانی وفد اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
مالدیپ اور نیپال کے وفود آئی پی یو سیمینار میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گے۔آزربائیجان اور ترکیہ کے پارلیمانی وفد بھی خصوصی دعوت پر آئی پی یو سیمینار میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
آئی پی یو ایشیا پیسیفک پارلیمانوں کے تیسرے علاقائی سیمینار میں شرکت کیلئے مہمانوں کی آ مد کا سلسلہ جاری
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
