سی ڈی اے میں بڑے پیمانے پر تقرری و تبادلے ،انوائرمنٹ ڈائریکٹوریٹ ، فنانس اور دیگر کیڈر کے افسران کو ٹرانسفر کردیا گیا ،نوٹیفیکشن جاری ،احکامات کے مطابق گریڈ 16سے 18تک کے متعدد افسران کے تقرر و تبادلے کر دیے گئے،گریڈ 18کے ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس عمران علی کا تبادلہ کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس تعینات کر دیا گیا،ڈپٹی ڈائریکٹر اکائونٹس ممتاز بھٹی کو ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس تعینات کر دیا گیا،اسی طرح محمد ابرہیم طاہر کو اکائونٹس آفیسر آڈٹ پارٹی ون ،ارشد محمود کو اکائونٹس آفیسر ریونیو ،عمران حیدر کو اکائونٹس آفیسر سی ڈی اے ہسپتال،گریڈ 16کے حسین شاہ کو پی اے سی آڈٹ ڈی ٹی ای تعینات کر دیا گیا،رضا علی کو پینشن اکائونٹس،گریڈ 17کے جاوید اسلم کو اے ڈی سی ڈی اے ہسپتال،فیروز شاہ کو اے ڈی بی سی ایس ون تعینات کر دیا گیا،بشری ہاشمی کو ایچ آر او ون ایچ آر ڈی تعینات کر دیا گیا،ایچ او عبدالقیوم کا گولڑہ اور سید پور سے اربن ون میں تبالہ کر دیا گیا،محمد یاسین خان کا اربن ون نرسری میں تبادلہ کر دیا گیا،جبکہ اخلاق حسین کا ایچ او لیک ویو پارکس میں تبادلہ کر دیا گیا،مجیب الرحمان کو اے ڈی پارکس کا چارج سونپ دیا گیا





