ہومپاکستانعمران خان کا کل انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ

عمران خان کا کل انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کل صبح 10 بجے G11/4 انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہونگے اس موقع پر پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت ان کے ہمراہ ہوگی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔