Monday, May 18, 2026
ہومپاکستاناسد عمر نے عمران خان کے امریکی سفیر سے ٹیلی فونک رابطے کی تردید کر دی

اسد عمر نے عمران خان کے امریکی سفیر سے ٹیلی فونک رابطے کی تردید کر دی

اسد عمر نے عمران خان کے امریکی سفیر سے ٹیلی فونک رابطے کی تردید کر دی ۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جس شرح سے جعلی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں وہ بھی ریکارڈ توڑ رفتار سے، بالکل اسی طرح جیسے ہر ہفتے مہنگائی کے ریکارڈ اس درآمدی حکومت کے ذریعے قائم کئے جا رہے ہیں ، اب عمران خان اور امریکی سفیر کے درمیان ہونے والی فون کال کی جھوٹی کہانی سامنے آئی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔