ہوماسلام آبادسی ڈی اے شعبہ ایم اینڈ آر ایم کا شہر میں بارش کے دوران بروقت ریسپانس

سی ڈی اے شعبہ ایم اینڈ آر ایم کا شہر میں بارش کے دوران بروقت ریسپانس

سی ڈی اے شعبہ ایم اینڈ آر ایم کا شہر میں بارش کے دوران بروقت ریسپانس ،بارش کے بعد صرف10منٹ کے اندر تمام سڑکوں اور شاہرائوں کو پانی سے کلیئر کر دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد کی ہدایت پر شعبہ ایم اینڈ آر ایم کی ٹیمیں شہر اقتدار میں بارش کے دوران نکاسی آب میں مصروف رہیں
ٹیموں نے شاہراہ فیصل اور ایمبیسی روڈ پر کھڑے پانی کی نکاسی کر دی ، بارش کے بعد صرف10منٹ کے اندر تمام سڑکوں اور شاہرائوں کو پانی سے کلیئر کر دیا گیا۔
WhatsApp Image 2022 08 11 at 2.19.17 PM

WhatsApp Image 2022 08 11 at 2.19.18 PM

WhatsApp Image 2022 08 11 at 2.19.19 PM

WhatsApp Image 2022 08 11 at 2.19.26 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔